Check your Earning

1. میں ڈالیں"login"اپنی آئی ڈی
2. میں ڈالیں۔"password"اب اپنا پاس ورڈ جو آپکو ای میل میں بتایا گیا تھا
3. اب اپنے کی بورڈ سے انٹر دبائیں
.....اب
4. پر کلک کریں"Payments"اپنے ڈالر ز کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے 

5. پر کلک کریں "Work" اپنے کام کی انٹریز دیکھنے کے لیئے

6. پر کلک کریں "Standard Mode" اپنی آئی ڈی پر 30 دنوں کے اندر کام کی تفصیل  جاننے کے لیئے
 
نوٹ کرلیں کہ ہر آئی ڈی کا ریکارڈ الگ الگ چیک کیا جائے گا۔مطلب ہر آئی ڈی سے الگ الگ لاگن کیا جائے گا۔
"اب اوپر دی گئی ہدایات کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے نیچے دیئے گئے کالمز میں اپنی آئی ڈی چیک کریں"

0 comments:

Post a Comment

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Grants For Single Moms