Thursday, February 18, 2010

وائٹل پاکستان میں خوش آمدید


"ہمارے نئے دوست جو وائٹل پاکستان آن لائین جابز فیملی نیٹ ورک کا حصہ بننا چاہتے ہیں"

کال کرنے سے قبل ذیل میں دی گئی ان دو ویڈیوز کو ضرور دیکھیں تاکہ آپکے بنیادی سوالات واضع ہوسکیں۔یہ ویڈیوز آپکی مکمل رہنمائی کریں گی کہ کس طرح آپ ویب سائیٹ سے آمدنی حاصل کرسکتے ہیں۔
معلوماتی ویڈیو پارٹ 1

معلوماتی ویڈیو پارٹ 2


 اس ویب سائیٹ کی مکمل معلومات جاننے کیلئے ویڈیو ٹٹوریل سے ویڈیو ٹریننگ ٹٹوریل دیکھیں، تاکہ آپکو بنیادی ڈیٹا انٹری پروجیکٹ کے کام اور تیکنیک کو سمجھنے میں آسانی ہو۔

اگر آپ ڈیٹا انٹری کی رقم کی موصولی اور ادائیگی کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو
سے اردو اور انگلش میں مکمل پڑھ سکتے ہیں تاکہ آپکو پتہ چل سکے کہ ایک ممبر کس ریشو سے اپنی کمائی بڑھاتا ہے اور اس کو پے منٹ کیسے دی اور بجھوائی جاتی ہے۔

اس کے بعد آپ  ویب سائیٹ کے
سے تمام معلومات کو پڑھتے ہوئے، فارم کوفل کریں ، فارم میں دی ہوئی ہدایات کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے پر کریں اور اپنی تصویر شامل کرنا مت بھولیں وگرنہ فارم مستردکردیا جائے گا۔خواتین کی تصاویر شائع نہیں کی جاتیں مگر ڈیٹا بیس ریکارڈ کے لیئے ضروری قرار دی جاتی ہیں۔

اپنا شناختی کارڈ نمبر ،موبائیل نمبر ،ای میل ، نام اور پے منٹ کے تبادلہ کا طریقہ کار ضرور تحریر کریں تاکہ آپکو پے منٹ وصول کرتے کسی پریشانی کا سامنہ نہ کرنا پڑے۔اس حوالے سے بینک اکاونٹ سب سے بہتر انتخاب ہے۔

ہمارےپہلے سے ٹرانسلیشن ،اور سوشل نیٹورکنگ کے پروجیکٹ چل رہے ہیں اور بوم پیز جس میں 3طرح کے پروگرام شامل ہیں، لانچ ہوچکا ہے، جن کی معلومات آپ ویب سائیٹ کے دیگر سیکشنز میں دیکھ سکتے ہیں۔

وائٹل پاکستان کی رکنیت کے لیئے کثیر تعداد میں اپلیکشنز موصول ہونے پر اور وائٹل پاکستان کی پوری ٹیم کی دیگر پروجیکٹس پر مصروفیت کی بنا پر ، جوابات تاخیر سے دینے پر ہم معذرت خواہ ہیں۔ اور جلد ہی یہ مسلہ حل کرلیئے جائیں گے، اس سلسلے میں آپکا تعاون بھی درکار ہے۔ امید کرتے ہیں کہ آپ ہماری مجبوریوں کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے ہم سے تعاون کریں گے۔
دائیں طرف چیٹ کا آپشن موجود ہے، جو ویب سائیٹ پر موجود ویزٹرز اور اراکین کی سہولت کے لیئے شامل کیا گیا ہے۔ امید ہے آپ بہتر محسوس کریں گے۔ 
شکریہ: ایڈمن وائٹل پاکستان


2 comments:

Anonymous said...

Assalam-0-Aliakum

Dear Sir,

it is requested to that kinldy confirm me that i have to pay any money for this job like is there any charges for registration or investment.

Looking Forward to your Response.

Regards,
Maryam Ali

Anonymous said...

Assalam-0-Aliakum

Dear Sir,

it is requested to that kinldy confirm me that i have to pay any money for this job like is there any charges for registration or investment.

Looking Forward to your Response.

Regards,
Maryam Ali

Post a Comment

 
Design by Free WordPress Themes | Bloggerized by Lasantha - Premium Blogger Themes | Grants For Single Moms